۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
ماه شعبان

حوزہ / پیغمبر اکرم صلى ‏الله ‏عليه ‏و ‏آله وسلم نے ایک روایت میں ماہِ شعبان کا نام "شعبان" رکھنے کی وجہ کو بیان کیا ہے ۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "ثواب الأعمال" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلى ‏الله ‏عليه ‏و ‏آله وسلم:

إنَّما سُمِّيَ شَعبانُ لأِنَّهُ يَتَشَعَّبُ فيهِ أرزاقُ المُؤمِنينَ

حضرت پیغمبر اکرم صلى ‏الله ‏عليه ‏و ‏آله وسلم نے فرمایا:

ماہِ شعبان کا نام "شعبان" اس لئے رکھا گیا ہے کیونکہ اس مہینہ میں مومنین کی روزی تقسیم ہوتی ہے۔

ثواب الأعمال، ص 62

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .